حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی علیہ الرحمۃ( مفسر قرآن،شیخ الحدیث ، عاشق شمع رسالت ، امام العصر ، عالم با عمل ، شمشیر رضا ) - بہاولپور پنجاب، پاکستان( مملکت خداداد ، اسلامی جمہوریہ پاکستان )والد گرامي: مولانا نور احمد اویسی رحمۃ اللہ علیہ | سلسله: اویسیہتحريك: تحفظ ناموس رسالت و صحابہ و اہل بیت اطہار و اولیاء عظام ،تحفظ عقائد اہلسنت، فروغ علم دین مفسر قرآن فیض احمد اویسی عالم اسلام کی ایک عظیم علمی شخصیت تھے۔ ان کی پیدائش مولانا نور احمد اویسی کے گھر 1931ء یا 1932ء میں ضلع رحیم یار خان پنجاب کے گاؤں حامد آباد میں ہوئی۔ آپ نے 1942ء تا 1946ء یعنی تین سال کے اندر قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی۔1946ء میں نظم فارسی کا کورس شروع کر دیا۔ 1947ء تک کریما و پند نامہ سوری تا مثنوی شریف پڑھی۔ 1947ء میں علماء مولانا محمد نواز اویسی صاحب‘ خورشید ملت الحاج مولانا خورشید احمد صاحب اور علامہ مولانا الحاج محمد عبدالکریم رحمھم ﷲ تعالیٰ سے درسِ نظامی کی تعلیم حاصل کی اور 1951ء میں درس نظامی کا کورس انہی اساتذہ سے مکمل کیا۔آپ کا وصال 15 رمضان المبارک کو ہوا۔
Welcome to TheZeePDF, a free online platform dedicated to providing access to a vast collection of PDF books. Our goal is to help readers, students, and book lovers find and download books across various genres without any cost. Whether you're looking for educational resources, novels, self-help books, or research materials, we strive to make knowledge easily accessible to everyone. Explore our collection and enjoy reading anytime, anywhere!"